سائٹ کے کچھ حصوں میں آپ کے تجربے کو بہتر بنانے اور کچھ افعال جیسے سوشل میڈیا پر صفحہ شئیر کرنے کے لیے ہماری سائٹ کُکیز استعمال کرتی ہے۔ آپ اس سائٹ کی تمام کُکیز کو مٹا سکتے یا بلاک کر سکتے ہیں لیکن اس کے نتیجے میں ممکن ہے کہ سائٹ کے کچھ حصے حسبِ خواہش کام نہ کر سکیں۔ اس صفحے کے کسی بھی لِنک پر کلِک کر کے آپ اپنی رضامندی دے رہے ہیں۔

مزید معلومات   منظور کریں
 
What are you looking for?

کوکیز اور رازداری

 

ککی حروف اور نمبروں کی ایک چھوٹی فائل ہوتی ہے جو ہم آپ کے براؤزر یا آپ کی کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو میں سٹور کرتے ہیں۔ Smartenergygb.org پر استعمال کی گئی کوکیز آپ کی ذاتی طور پر شناخت کے لیے استعمال نہیں ہوتی۔

ہم کوکیز کو آپ کے رویے کے پہلوؤں کی شناخت میں مدد کے لیے استعمال کرتے ہیں، مثلاً آپ کونسے صفحے آپ ملاحظہ کرتے ہیں۔ ہم یہ بھی دیکھتے ہیں کہ آپ نے سائٹ کیسے ملاحظہ کی، مثلاً کس براؤزر کے ذریعے اور آیا آپ نے موبائل

فون استعمال کیا یا کمپیوٹر۔ ہم ان معلومات کو اس لیے دیکھتے ہیں تا کہ بہتر طور پر سمجھ سکیں کہ لوگ ہماری سائٹ کیسے استعمال کرتے ہیں، تاکہ ہم بہتریاں لا سکیں۔

Google Analytics (گوگل تجزیات)

 

ہم اس ویب سائٹ پر مندرجہ ذیل اقسام کی کوکیز استعمال کرتے ہیں: ویب سائٹ استعمال کی پیمائش کرنا (Google Analytics (گوگل تجزیات)) آپ Smartenergygb.org کو کیسے استعمال کرتے ہیں اس کے بارے میں معلومات اکھٹی کرنے کے لیے ہم Google Analytics (گوگل تجزیات) استعمال کرتے ہیں۔ ہم ایسا اس لیے کرتے ہیں تا کہ یہ یقینی بنانے میں مدد مل سکے کہ سائٹ اپنے صارفین کی ضروریات پر پورا اتر رہی ہے اور اسے بہتر بنانے میں ہمیں مدد مل سکے۔ Google Analytics (گوگل تجزیات) مندرجہ ذیل کے متعلق معلومات اکھٹی کرتا ہے:

  • Smartenergygb.org پر آپ جو صفحات ملاحظہ کرتے ہیں - ہر Smartenergygb.org صفحے پر آپ کتنا وقت صرف کرتے ہیں
  • آپ سائٹ پر کیسے آتے ہیں
  • سائٹ ملاحظہ کرنے کے دوران آپ کیا کلک کرتے ہیں

ہم آپ کی ذاتی معلومات (جیسا کہ آپ کا نام یا پتہ) محفوظ یا اکھٹی نہیں کرتے تاکہ معلومات یہ شناخت کرنے کے لیے استعمال نہ کی جا سکیں کہ آپ کون ہیں۔

ہم گوگل کو اجازت نہیں دیتے کہ ہمارے تجزیاتی کوائف شئیر یا استعمال کرے۔

ہم Google Analytics (گوگل تجزیات) کوکیز سے اجتناب کر سکتے ہیں۔


ہمارا تعارفی پیغام

 

جب آپ پہلی بار Smartenergygb.org ملاحظہ کریں گے آپ پاپ-اپ خوش آمدیدی پیغام دیکھ سکتے ہیں۔ ہم ککی محفوظ رکھیں گے تا کہ آپ کا کمپیوٹر جانتا ہو کہ آپ نے یہ دیکھا ہوا ہے اور یاد رکھے کے اسے دوبارہ نہیں دکھانا۔

Youtube ویڈیوز

 

ہم سائٹ کے کچھ صفحوں پر ویڈیوز فراہم کرنے کے لیے Youtube استعمال کرتے ہیں۔ جب آپ ان میں سے کوئی صفحہ ملاحظہ کرتے ہیں تو Youtube کوکیز سیٹ کرتی ہے۔=

اپنے براؤزر پر ترتیبات بحال کرتے ہوئے جو آپ کو تمام یا کچھ کوکیز کی ترتیبات کو مسترد کرنے کی اجازت دیتی ہیں انہیں فعال کرتے ہوئے آپ کسی بھی ککی کو قبول کرنا مسترد کر سکتے ہیں۔ کوکیز کو غیرفعال کرنے کی ہدایات کے لیے، www.allaboutcookies.org. ملاحظہ کریں۔ جب تک آپ نے اپنے براؤزر کی ترتیبات ایڈجسٹ نہیں کرتے کہ یہ کوکیز مستّرد کرے، اس وقت تک ہمارا سسٹم آپ جب بھی ویب سائٹ ملاحظہ کریں گے ککی جاری کرے گا۔