میں سمارٹ میٹر کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟
تمام سمارٹ میٹرز آپ کے گیس اور بجلی فراہم کنندہ ادارے کی طرف سے مہیا کیے جاتے اور لگائے جاتے ہیں۔ آپ کا اپنا حاصل کرنے کے لیے چار مراحل ہیں۔ پہلا، اگر آپ اپنے لیے وصول کرنے کا سوچ رہے ہیں تو ہمیں بتائیے۔
1۔ ان کی جگہ ان کے توانائی فراہم کنندہ سے کہیں
جس فرد کی آپ مدد کر رہے ہیں ان کا توانائی فراہم کنندہ ان کا سمارٹ میٹر مہیا کرنے اور لگانے کا ذمہ دار ہے۔ آپ اس فرد کی دلچسپی درج کروانے کے لیے ان سے براہِ راست رابطہ کر سکتے ہین لیکن جب آپ فون کریں آپ کو اکاؤنٹ کے مالک کی موجود رہنے کی ضرورت ہو گی ۔
2۔ وقت اور دن طے کریں
توانائی فراہم کنندہ سے آپ بھی وقت طے کر سکتے ہین لیکن جب آپ ان سے بات کر رہے ہوں تو اکاؤنٹ کے مالک کو دوبارہ آپ کے ساتھ ہونا چاہیے۔
3۔ سپلائر میٹر لگانے کے لیے آتا ہے
اس فرد کو توانائی فراہم کنندہ ادارے سے ایک تربیت یافتہ نصب کرنے والا ان کے گھر کا چکر لگائے گا اور ان کا سمارٹ میٹر لگا دے گا۔ اگر ضرورت ہو تو آپ انہیں اندر آنے کی اجازت دے سکتے ہیں۔
4۔ جس فرد کی آپ مدد کر رہے ہین، اب اپنی توانائی کا کنٹرول سنبھال سکتا ہے۔
4۔ جس فرد کی آپ مدد کر رہے ہیں، اب اپنی توانائی کا کنٹرول سنبھال سکتا ہے۔
بس ہو گیا۔
جس فرد کی آپ نے مدد کی ہے اب وہ سمارٹ میٹر رکھنے کے فوائد سے لطف اندوز ہو سکتا ہے۔