سائٹ کے کچھ حصوں میں آپ کے تجربے کو بہتر بنانے اور کچھ افعال جیسے سوشل میڈیا پر صفحہ شئیر کرنے کے لیے ہماری سائٹ کُکیز استعمال کرتی ہے۔ آپ اس سائٹ کی تمام کُکیز کو مٹا سکتے یا بلاک کر سکتے ہیں لیکن اس کے نتیجے میں ممکن ہے کہ سائٹ کے کچھ حصے حسبِ خواہش کام نہ کر سکیں۔ اس صفحے کے کسی بھی لِنک پر کلِک کر کے آپ اپنی رضامندی دے رہے ہیں۔

مزید معلومات   منظور کریں
 
What are you looking for?

میں سمارٹ میٹر کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟

 

تمام سمارٹ میٹرز آپ کے گیس اور بجلی فراہم کنندہ ادارے کی طرف سے مہیا کیے جاتے اور لگائے جاتے ہیں۔ آپ کا اپنا حاصل کرنے کے لیے چار مراحل ہیں۔ پہلا، اگر آپ اپنے لیے وصول کرنے کا سوچ رہے ہیں تو ہمیں بتائیے۔     


1۔ اپنے توانائی فراہم کنندہ سے پوچھیں

 

اپنے توانائی فراہم کنندہ سے رابطہ کریں یا ان کے نظام الاوقت اور منصوبوں کے بارے میں جاننے کے لیے ان کی ویب سائٹ پر جائیں۔ گیس اور بجلی فراہم کنندگان 2020 تک برطانیہ میں ہر ایک کو سمارٹ میٹر مہیا کرنے اور لگا کر دینے کے ذمہ دار ہیں۔ آپ کو توانائی کنندگان کچھ افراد کے بارے میں معلومات یہاں مل سکتی ہیں:


دیکھیں آپ کا توانائی فراہم کنندہ کیا کر رہا ہے

1

2۔ ایک دن اور وقت مقرر کریں۔

 

جب آپ کا توانائی فراہم کنندہ سمارٹ میٹر لگانے کے لیے تیار ہو وہ وقت نکالنے کے لیے آپ کو فون یا ای میل کریں گے۔

3۔ اپنے توانائی فراہم کنندہ کو اندر آنے دیں۔

 

ایک تربیت یافتہ تنصیب کار آپ کے گھر کا چکر لگائے گا اور آپ کا سمارٹ میٹر لگا دے گا۔ اس پر آپ کی کوئی لاگت نہیں آئے گی۔

تنصیب کے عمل کے متعلق مزید تلاش کریں

4. اپنی توانائی کا کنٹرول لینا شروع کر دیں۔

 

تنصیب کا عمل مکمل ہو جانے کے بعد آپ کے ہاں تربیت یافتہ تنصیب کار آپ کو دکھائے گا کہ آپ کا سمارٹ میٹر کیسے کام کرتا ہے اور اگر کوئی سوال ہوں تو جواب دے گا۔

سمارٹ میٹر کیسے کام کرتا ہے؟

بس ہو گیا۔

 

اس کے بعد آپ سمارٹ میٹر کے مالک ہونے کے فوائد سے لطف اندوز ہونے لگیں گے۔ آپ تقریباً حقیقی وقت میں یہ دیکھنے کے قابل ہوں گے کہ آپ کتنی توانائی استعمال کر رہے ہیں اور پاؤنڈ اور پنس میں اس پر آپ کی کیا لاگت آ رہی ہے۔


آپ کے لیے فوائد