سائٹ کے کچھ حصوں میں آپ کے تجربے کو بہتر بنانے اور کچھ افعال جیسے سوشل میڈیا پر صفحہ شئیر کرنے کے لیے ہماری سائٹ کُکیز استعمال کرتی ہے۔ آپ اس سائٹ کی تمام کُکیز کو مٹا سکتے یا بلاک کر سکتے ہیں لیکن اس کے نتیجے میں ممکن ہے کہ سائٹ کے کچھ حصے حسبِ خواہش کام نہ کر سکیں۔ اس صفحے کے کسی بھی لِنک پر کلِک کر کے آپ اپنی رضامندی دے رہے ہیں۔

مزید معلومات   منظور کریں
 
What are you looking for?

کسے سمارٹ میٹر مل سکتا ہے

 

قومی اجراء کے حصے کے طور پر برطانیہ میں ہر گھر کو سمارٹ میٹر ملے گا۔ آپ کا توانائی فراہم کنندہ ادارہ انہیں آپ کے گھر بغیر کسی قیمت کے نصب کرے گا۔ اگر آپ اکاؤنٹ کے مالک ہیں جو توانائی کے بِل ادا کرتے ہیں تو آپ خود بخود اس کے حق دار ہیں۔

یہاں ہے جو کچھ آپ کے لیے جاننا ضروری ہے اگر آپ ہیں:


سمارٹ میٹرز اور پیشگی ادائیگی

 

اگر اس وقت آپ پیشگی ادائیگی والے میٹر پر ہیں، سمارٹ میٹر آپ کے لیے بہت سے فوائد لائے گا [پیشگی ادائیگی والے صفحے کا لِنک]۔ پیشگی ادائیگی والے صارفین اپنے میٹر کے لیے رقم دکان سے دلوا سکتے ہین لیکن سمارٹ میٹرز کا مطلب یہ رقم ڈلوانے کے زیادہ امکانات ہیں، مثال کے طور پر آپ کے موبائل یا ٹیبلٹ کے ذریعے۔

پیشگی ادائیگی والے گاہکوں کے لیے فوائد

سمارٹ میٹر حاصل کرنا

 

سمارٹ میٹر حاصل کرنے کے لیے آپ کو اپنے توانائی فراہم کنندہ سے رابطہ کرنا ہو گا۔ آپ سمارٹ میٹرز لگانے کے لیے توانائی فراہم کرنے والوں کے منصوبہ جات سے متعلق مزید معلومات یہاں لے سکتے ہیں:

جانیے آپ کا توانائی فراہم کنندہ کیا کر رہا ہے