کون کیا کر رہا ہے
سمارٹ میٹر لگانا۔ وائرلیس رابطے کا ایک نیا گرِڈ بنانا۔ یہ یقینی بنانا کہ ہر ایک کو فوائد پہنچیں، خاص طور پر غیر محفوظ لوگوں کو۔ بہت سی ادارے اور نئے انتظامی ضوابط و معیارات ہیں۔ تمام ذمہ داریوں کی مختصراً تقسیم یہ ہے:
بجلی فراہم کنندگان سمارٹ میٹر فراہم اور نصب کریں گے۔
توانائی فراہم کنندگان سمارٹ میٹر فراہم کرنے اور نصب کرنے کے ذمہ دار ہیں۔ انہیں ضابطۂ کار (SMICOP) میں بیان کردہ قواعد و ضوابط کی پابندی کرنا ہوتی ہے، بشمول یہ یقینی بنانے کے کہ لوگوں کو معلوم ہو کہ سمارٹ میٹرز کیسے کام کرتے ہین اور ڈیٹا کو کیسے کنٹرول کیا جائے۔ انہیں یہ بھی یقینی بنانا ہوتا ہے کہ جو سمارٹ میٹر وہ فراہم کریں وہ حکومتی معیارات – سمارٹ پیمائش کے تکنیکی معیارات (SMETS)، پر پورا اتریں۔
آپ کا توانائی فراہم کنندہ کیا کر رہا ہے؟
اس بارے مین مزید معلومات کہ آپ کا توانائی فراہم کنندہ سمارٹ میٹرز کے اجراء کے حصے کے طور پر کیا کر رہا ہے، یہاں دیکھی جا سکتی ہیں: