کون کیا کر رہا ہے
سمارٹ میٹر لگانا۔ وائرلیس رابطے کا ایک نیا گرِڈ بنانا۔ یہ یقینی بنانا کہ ہر ایک کو فوائد پہنچیں، خاص طور پر غیر محفوظ لوگوں کو۔ بہت سی ادارے اور نئے انتظامی ضوابط و معیارات ہیں۔ تمام ذمہ داریوں کی مختصراً تقسیم یہ ہے:
سمارٹ انرجی GB سمارٹ میٹرز کے بارے میں آگاہی پیدا کرے گی۔
ہمارا کام یہ یقینی بنانا ہے کہ ہر ایک اچھی طرح سمارٹ میٹرز اور ان کے فوائد کو سمجھتا ہو، اور اگر کوئی آراء ہوں تو انہیں بھی سنا جائے۔ ہم ہر ایک کو اپنے گھروں میں سمارٹ میٹر لگوانے کی خوشی کو محسوس کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
سمارٹ انرجی GB کے بارے میں
اس بارے میں مزید معلومات کہ سمارٹ انرجہی GB کون ہیں، یہاں مل سکتی ہیں: