سائٹ کے کچھ حصوں میں آپ کے تجربے کو بہتر بنانے اور کچھ افعال جیسے سوشل میڈیا پر صفحہ شئیر کرنے کے لیے ہماری سائٹ کُکیز استعمال کرتی ہے۔ آپ اس سائٹ کی تمام کُکیز کو مٹا سکتے یا بلاک کر سکتے ہیں لیکن اس کے نتیجے میں ممکن ہے کہ سائٹ کے کچھ حصے حسبِ خواہش کام نہ کر سکیں۔ اس صفحے کے کسی بھی لِنک پر کلِک کر کے آپ اپنی رضامندی دے رہے ہیں۔

مزید معلومات   منظور کریں
 
What are you looking for?

رسائی

 

جب ہم اس سائٹ تک رسائی کی بات کرتے ہیں، ہم اسے اس کے وسیع تر مفہوم میں لے رہے ہوتے ہیں۔ یہ سائٹ معذور صارفین کے لیے ترتیب دی گئی ہے، جس قدر آلات پر رسائی ممکن ہو ان سب کے لیے اور ہمارا تحریر کردہ مواد اور تصاویرکو لوگوں کے وسیع ترین ممکنہ گروہ کی تفہیم کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

ہمارا مقصد

 

ہمارا مقصد یہ ہے کہ اس سائٹ پر آنے والے کسی بھی فرد کو مواد اور تجربے کے قابلِ ذکر حصے سے کسی معذوری کی بنا پر یا ڈیوائس یا جو براؤزر وہ سائٹ کو دیکھنے کے لیے استعمال کر رہے ہوں، کی وجہ سے محروم نہیں رہنا چاہیے۔

رسائی کے لیے اقدامات

 

سائٹ W3C اقدام میں موجود تعریف کے مطابق رسائی کے AA معیار کے مطابق بنائی گئی ہے۔ سادہ الفاظ میں اس کا مطلب یہ ہے کہ معذور افراد کے لیے سب سے عام رکاوٹیں اس سائٹ پر نہیں پائی جائیں گی۔

سائٹ قابل رسائی کب ہو گی 'جیسا کہ ہے'، اگر آپ کو استعمال مشکل لگ رہا ہے، یہ اس انداز سے بنائی گئی ہے کہ آپ کو اپنے براؤزر میں کنٹرول استعمال کر کے اس کی ظاہری شکل کو اپنی مرضی کے مطابق بنانے کی اجازت دیتی ہے