سائٹ کے کچھ حصوں میں آپ کے تجربے کو بہتر بنانے اور کچھ افعال جیسے سوشل میڈیا پر صفحہ شئیر کرنے کے لیے ہماری سائٹ کُکیز استعمال کرتی ہے۔ آپ اس سائٹ کی تمام کُکیز کو مٹا سکتے یا بلاک کر سکتے ہیں لیکن اس کے نتیجے میں ممکن ہے کہ سائٹ کے کچھ حصے حسبِ خواہش کام نہ کر سکیں۔ اس صفحے کے کسی بھی لِنک پر کلِک کر کے آپ اپنی رضامندی دے رہے ہیں۔

مزید معلومات   منظور کریں
 
What are you looking for?

سمارٹ انرجی GB کے بارے میں

 

سمارٹ انرجی GB، سمارٹ میٹرز کے اجراء کے لیے قومی مہم ہے۔ ہم حکومت سے آزاد ہیں، ہم توانائی فراہم کنندہ ہیں اور ہم سمارٹ میٹر نہیں لگاتے۔ ہم یہ یقینی بنانے کے لیے ہیں کہ برطانیہ میں ہر ایک سمارٹ میٹرز ، اجراء کو اور اس بات کو سمجھتا ہو کہ اپنی گیس اور بجلی کو قابو میں رکھنے کے لیے اپنے سمارٹ میٹرز کو کیسے استعمال کیا جائے۔

ہر ایک کو ساتھ لے کر

 

ہم ہر ایک کو سمارٹ میٹرز کے لیے 'ہاں' کہنے کے لیے جذبہ اور اعتماد دینا چاہتے ہیں۔ ہم یہ یقینی بنائیں گے کہ ہر ایک کو معلوم ہو کہ وہ سمارٹ میٹرز کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں اور فوائد کو سمجھتے ہوں۔

آپ کے لیے فوائد

 

ہم یہ کیوں کر رہے ہیں؟

 

ہم چاہتے ہیں کہ صارفین کو توانائی کے بالکل درست بل ملیں۔ سمارٹ میترز توانائی کے لیے ہماری ادائیگی کے طریقے کو ویسا ہی بنا دیتے ہیں جیسے ہم دوسری چیزوں کے لیے ادائیگی کرتے ہیں، جیسے سپر مارکیٹ میں خریداری۔ ہمارا یہ بھی خیال ہے کہ سمارٹ میٹرز میں یہ مدد کرنے کی قوت ہے تاکہ برطانیہ قابلِ اعتماد، محفوظ توانائی کی فراہمی کو پروان چڑھا سکے۔

 

درجہ بڑھانے میں ہمارا کردار

 

جب کہ ہمارا کام ہر ایک تک پیغام عام کرنا ہے، ہمارا ایک خاص فرض کم آمدنی والے، غیر محفوظ اور پیشگی ادائیگی والے گاہکوں کے لیے سمارٹ میٹرز کے ذریعے فائدہ یقینی بنانا ہے۔

مجموعی طور پر، ہمارا ہدف ہے کہ

  • صارفین کی آگاہی اور سمجھ میں اضافہ کرنا
  • سمارٹ میٹرز میں صارفین کا اعتماد پیدا کرنا
  • زیادہ غیر محفوظ صارفین کو سمارٹ میترز کے فواءد جاننے میں مدد دینا
  • جہاں مالی حوالے سے مفید ہو، چھوٹے کاروباروں کی مدد کے لیے پہنچنا