کون کیا کر رہا ہے
سمارٹ میٹر لگانا۔ وائرلیس رابطے کا ایک نیا گرِڈ بنانا۔ یہ یقینی بنانا کہ ہر ایک کو فوائد پہنچیں، خاص طور پر غیر محفوظ لوگوں کو۔ بہت سی ادارے اور نئے انتظامی ضوابط و معیارات ہیں۔ تمام ذمہ داریوں کی مختصراً تقسیم یہ ہے:
ڈیٹا مواصلاتی کمپنی ڈیٹا کے بنیادی ڈھانچے کی نگرانی کرتی ہے۔
ڈیٹا مواصلاتی کمپنی کمیونی کیشن کا بنیادی ڈھانچہ فراہم کرتی ہے جو سمارٹ میٹر کا ڈیٹا کو سنبھالتا ہے۔ وہ یقینی بناتے ہیں کہ سمارٹ میٹرز درست معلومات ارسال کریں یہ یقینی بنانے کے لیے کہ بل بالکل ٹھیک ہیں۔ ان کا انتظام Ofgem کرتا ہے اور خود سے صارفین کا کوئی ڈیٹا ذخیرہ نہیں کریں گے۔
سمارٹ میٹر کیسے کام کرتے ہیں؟
اس بارے میں مزید معلومات کہ سمارٹ میٹرز کیسے کام کرتے ہیں یہاں مل سکتی ہیں: