سائٹ کے کچھ حصوں میں آپ کے تجربے کو بہتر بنانے اور کچھ افعال جیسے سوشل میڈیا پر صفحہ شئیر کرنے کے لیے ہماری سائٹ کُکیز استعمال کرتی ہے۔ آپ اس سائٹ کی تمام کُکیز کو مٹا سکتے یا بلاک کر سکتے ہیں لیکن اس کے نتیجے میں ممکن ہے کہ سائٹ کے کچھ حصے حسبِ خواہش کام نہ کر سکیں۔ اس صفحے کے کسی بھی لِنک پر کلِک کر کے آپ اپنی رضامندی دے رہے ہیں۔

مزید معلومات   منظور کریں
 
What are you looking for?

کون کیا کر رہا ہے

 

سمارٹ میٹر لگانا۔ وائرلیس رابطے کا ایک نیا گرِڈ بنانا۔ یہ یقینی بنانا کہ ہر ایک کو فوائد پہنچیں، خاص طور پر غیر محفوظ لوگوں کو۔ بہت سی ادارے اور نئے انتظامی ضوابط و معیارات ہیں۔ تمام ذمہ داریوں کی مختصراً تقسیم یہ ہے:

حکومت عمومی ڈھانچہ فراہم کرتی ہے

 

حکومت نے ہدف مقرر کیا ہے اور سمارٹ میٹرز کی قومی اجراء کے لیے کردار اور ذماداریاں متعین کی ہیں۔ توانائی اور موسمیاتی تغیر کا شعبہ (DECC) اجراء کی قیادت اور نگرانی کر رہا ہے۔ اس نے یہ یقینی بنانے کے لیے کہ صارفین کا تحفظ کیا جا رہا ہے، قواعد اور معیارات بھی طے کیے ہیں۔ ان میں سامان کے تکنیکی معیارات سے متعلق اور اس بات کو یقینی بنانے سے متعلق قواعد شامل ہیں کہ کمزوروں کی ضروریات پوری ہوں۔

اجراء کے مراحل

 

سمارٹ میٹرز کے اجراء کے بارے میں مزید معلومات یہاں مل سکتی ہیں۔

اجراء کے مراحل